حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز) مہاراشٹر میں آج اسمبلی انتخابات کی رائے
شماری جاری ہے۔ جس میں کانگریس کی بری طرح شکست عیاں ہو رہی ہے۔ چنانچہ
شکست کی ذمہ داری کو قبول
کرتے ہوئے مہاراشٹر کے صدر پردیش کانگریس مانک
راؤ نے کانگریس کے صدر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ چنانچہ انہوں نے اپنے
استعفی کے مکتوب کو صدر کانگریس سونیا گاندھی کو روانہ کر دیا۔